بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی بڑا اضافہ دیکھا گیا۔
فی تولہ سونے کی قیمت 4200 روپے اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 32 ہزار روپے ہوگئی اور 10گرام سونے کی قیمت 3600 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 13 ہزار 168 روپے ہوگئی۔