آج ملک میں سونے فی تولہ قیمت 2500 روپے بڑھ گئی ہے۔جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 22 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 2144 روپے اضافے سے ایک لاکھ 4 ہزار 767 روپے ہے۔آج عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 18 ڈالر بڑھ کر ایک ہزار 781 ڈالر فی اونس ہے۔